ریس کلب کی انتظامیہ نے ڈربی ریس کے شیڈول میں تبدیلی کر دی

اتوار 26 فروری 2017 14:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2017ء)ریس کلب کی انتظامیہ نے ڈربی ریس کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ۔ انتظامیہ نے نا گزیر وجوہات کی بناء پر ڈربی ریس 5مارچ کی بجائے 12مارچ کو منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔