حافظ آبادمیں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ،دلہاسمیت 3افرادگرفتار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 26 فروری 2017 14:45

حافظ آبادمیں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ،دلہاسمیت 3افرادگرفتار
حافظ آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26فروری2017) : حافظ آبادمیں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پردلہاسمیت 3افرادگرفتارکرلیے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھنوئے ڈوگراں میں شادی کی تقریب ہوائی فائرنگ اور آتشبازی کامظاہرہ کیاگیا۔

(جاری ہے)

جس پرتھانہ صدرنے دلہاسمیت 3افرادکوحراست میں لے لیا۔ملزمان سے اسلحہ اور آتشبازی کاسامان برآمدہواہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :