جنوبی کوریا ،ْنابینا افراد کو ایس ایم ایس پڑھانے والی پہلی اسمارٹ واچ تیار کرلی گئی
بھیجے گئے پیغام کے تحت نقاط عین بریل انداز میں ابھرتے ہیں چھوکر ایس ایم ایس پڑھا جاسکتا ہے ،ْرپورٹ
اتوار 26 فروری 2017 14:31
(جاری ہے)
پھر اسے اندر بٹنوں تک پہنچاتی ہے جو پیغام کے لحاظ سے ابھرتے اور بیٹھتے رہتے ہیں۔
واچ کا سافٹ ویئر اوپن اے پی آئی ہے اور معمولی پروگرامنگ سے اس میں تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں۔اگرچہ نابینا افراد کے لیے کئی مددگار آلات موجود ہیں تاہم وہ زیادہ تر آواز سے رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ لیکن ضروری ہوتا ہے کہ اس کے لیے ہیڈفون استعمال کیا جائے جو نابینا افراد کے لیے تھوڑے مشکل ہوتا ہے جب کہ روایتی برقی بریل آلات بہت مہنگے اور بھاری بھرکم ہیں۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.