مختلف شہروں میں سرچ آپریشن ،ْافغاzنیوں سمیت175سے زائد مشتبہ افراد گرفتار
گرفتار افغانیوں میں سے چند کے پاس زائدالمیعاد شناختی کارڈ موجود تھے سرگودھا میں کومبنگ آپریشن کے دوران 300 سے زائد گھروں کی تلا شی لی گئی
اتوار 26 فروری 2017 14:31
(جاری ہے)
سرگودھا میں اندرون شہر پرانے کپڑوں کے بازار اورباڑہ مارکیٹ کے علا وہ نواحی علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا گیااس دوران 300 سے زائد گھروں کی تلا شی لی گئی ،ْ 80 سے زائد افراد کا بائیو میٹرک سسٹم سے کوائف نامہ چیک کیا گیا ،ْ2 افغان با شند و ں سمیت 31 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
ڈیرہ غازی خان میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران 4 افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ،ْبہاول پور میں 10 افغانیوں سمیت 11 افراد گرفتارکرلیے،گرفتار افغانیوں میں سے چند کے پاس زائدالمیعاد شناختی کارڈ موجود تھے۔بھکر میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 28 افراد کو حراست میں لے لیاجبکہ چنیوٹ پولیس نے 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.