پنجاب رینجرز نے صوبہ میں دہشتگردی کی کارروائیوں کے حوالے سے معلومات کی فراہمی کیلئے مختلف نمبر مخصوص کردیئے

اتوار 26 فروری 2017 13:21

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2017ء) پنجاب رینجرز نے صوبہ میں دہشتگردی کی کارروائیوں کے حوالے سے معلومات کی فراہمی کیلئے مختلف نمبر مخصوص کئے ہیں جن پرمختلف ذرائع سے معلومات فراہم کی جاسکیں گی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردی کی کسی قسم کی سرگرمی کے حوالے سے ٹیلی فون نمبرز042-99220030 یا 042-99221230 ، ایس ایم ایس کیلئے 0340-8880047 ، واٹس ایپ کیلئے 0340-880100 ، ای میل کیلئے [email protected] یا خطوظ کیلئے ہیڈکوارٹرز پنجاب رینجرز 33 غازی روڈ لاہور پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :