کوئٹہ ، ایف سی کی خالی چیک پوسٹ سے 6 سے 8 کلووزنی بم برآمد‘ بم ڈسپوزل کے عملے نے ناکارہ بنا دیا

اتوار 26 فروری 2017 13:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 فروری2017ء) کوئٹہ کے علاقے پود گلی چوک پر ایف سی کی خالی چیک پوسٹ سے 6 سے 8 کلووزنی بم برآمد‘ بم ڈسپوزل کے عملے نے ناکارہ بنا دیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو کوئٹہ کے علاقے پود گلی چوک سے ایف سی کی ایک خالی چیک پوسٹ سے بالٹی میں نصب بم برآمدہوا جس کو بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر بروقت ناکارہ بناکر تخریب کاری کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ ایف سی اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

متعلقہ عنوان :