Live Updates

وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کااجلاس

اجلاس میں پی ایس ایل کےفائنل اورلاہورسمیت پنجاب بھرمیں امن وامان کی صورتحال پرغور،جلاس میں کورکمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل صادق علی،مشیرقومی سلامتی اورآئی جی پنجاب ودیگرنے شرکت کی۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 26 فروری 2017 13:16

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26فروری2017) : وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کااجلاس ہوا،جس میں لاہورسمیت پنجاب بھرمیں امن وامان کی صورتحال پرغورکیاگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آج یہاں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کورکمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل صادق علی،مشیرقومی سلامتی اور آئی جی پنجاب سمیت دیگرحکام نے شرکت کی۔اجلاس میں پی ایس ایل کے لاہورمیں فائنل پربھی غور کیاجارہاہے۔

Live پی ایس ایل 9 سے متعلق تازہ ترین معلومات