ہزار مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ کو ہو گی

اتوار 26 فروری 2017 12:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2017ء)40ہزارمالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میںڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔