پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 23 اپریل کو فلپائنی باکسر سے فائٹ کریں گے

اتوار 26 فروری 2017 12:31

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 فروری2017ء)پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان اور فلپائنی باکسر مینی پیکا 23 اپریل کو مدمقابل ہونگے۔

(جاری ہے)

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عامر خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مینی پیکا اور اس کی ٹیم کے ساتھ سپر فائٹ کے معاملات طے پا گئے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل مینی پیکاعامر خان کو ایک فائٹ میں شکست دے چکے ہیں۔