بھارت 1947سے بندوق کی نوک پر کشمیر پر اپنا غیر قانونی قبضہ برقرار رکھے ہوئے ہے، چدم برم کا بیان آدھا سچ ہے، انجینئر رشید
اتوار 26 فروری 2017 11:42
(جاری ہے)
انجینئر رشید نے کہا کہ پی چدمبرم کا بیان اٴْن بھارتی دانشوروں اور کچھ سیاستدانوں کی دلیل کو اور بھی مضبوط کرتا ہے جو پہلے ہی کشمیر کی صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہار کرچکے ہیں۔
انجینئر رشید نے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کے اٴْس بیان کہ کشمیری نوجوانوں نے بندوق آزادی کے لیے اٹھائی ہے ، پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ فاروق عبداللہ نے جو کچھ کہاوہ کوئی نئی بات نہیں اور ہر شخص یہ بات بخوبی جانتا ہے کہ کشمیریو ں نے بندوق آزادی کے حصول کیلئے اٹھائی ہے۔ انجینئر رشید نے کہا سوال یہ نہیں کہ ڈاکٹرفاروق نے کیا کہا ہے بلکہ سوال یہ ہے کہ انہوںنے جو سچ کہا ہے انہیں یہ سچ تسلیم کرنے میں 27برس کیوں لگے ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری فاروق عبداللہ کے اس بیان کا اس شرط کے ساتھ خیر مقدم کرنے کو تیار ہے کہ اگر وہ اپنی بات پر قائم رہ کر اندرونی خودمختاری کے فرسودہ نعرے کو ترک کرکے رائے شماری تحریک کا ساتھ دیں تاہم ماضی کی تاریخ گواہ ہے فاروق عبداللہ کبھی اپنی بات پر قائم نہیں رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.