ماضی کی نسبت زیادہ تعداد میں فلمیں بننا خوش آئند ،معیار کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے ‘ جاوید شیخ
فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے بلا تعطل فلمیں بننی چاہئیں جس سے ہمیں اسے مضبوط بنیاد فراہم کرنے میں مدد ملے گی
اتوار 26 فروری 2017 11:42
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ فلم انڈسٹری میں آنے والے نئے ڈائریکٹر زاپنی طرف سے اچھی کوششیں کر رہے ہیں مگر انہیں اپنے کام میں پختگی لانے کے لئے سینئر ہدایتکاروں سے سیکھنا ہوگا جس کے لئے وقت درکار ہے۔
انہوں نے کہا کہ فلم کی کہانی ،میوزک اوراداکاروں کی پرفارمنس اہمیت کی حامل ہوتی ہے لیکن سب سے بنیادی کام کپتان کا ہوتا ہے جو تجربہ کار ہدایتکار ہی سر انجام دے سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے بلا تعطل فلمیں بننی چاہئیں جس سے ہمیں اپنی انڈسٹری کو مضبوط بنیاد فراہم کرنے میں مدد ملے گی ۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.