لیہ ، چوک اعظم اور گرد و نواح میں پولیس اور احساس اداروں کا سرچ آپریشن ، بیس مشتبہ افراد زیر حراست

اتوار 26 فروری 2017 11:40

لیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 فروری2017ء) لیہ کے علاقے چوک اعظم اور گرد و نواح میں پولیس اور احساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران بیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لیہ کے علاقے چوک اعظم اور گرد و نواح میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران بیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ حراست میں لئے گئے ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :