کراچی،افغانی اور ازبکستانی باشندوں سمیت164 افراد زیر حراست،اسلحہ برآمد
حراست میں لئے گئے افراد کی بائیو میٹرک سسٹم کے تحت تصدیق،شارع نورجہاں سے دو منشیات فروش پکڑے گئے
اتوار 26 فروری 2017 11:40
(جاری ہے)
ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے حسن پنہور گوٹھ میں غیر قانونی طور پر مقیم چھ افغان باشندوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس نے گلبرگ قبائل کالونی سے تین افغانیوں سمیت چودہ،جوہرآباد سے ستائیس،نیو کراچی کے علاقے فاطمہ جناح کالونی،علی محمدگوٹھ اور ابوذر کالونی سے چھ غیرملکی باشندے،عزیزآباد بھنگوریہ گوٹھ سے دو غیرملکیوں سمیت سولہ،بلدیہ مدینہ کالونی سے تیرانوے جبکہ تیموریہ سے ازبکستان سے تعلق رکھنے والے دو باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ شارع نورجہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروش اعظم کوہستانی اور ساجد عرف نونو کوگرفتار کرکے منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں حملے سے جانی نقصان پر گہرا افسوس ہے، امریکا
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
-
شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
اسرائیل کاشام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ‘ دشمن کے کچھ راکٹوں کو مار گرایا.دمشق
-
ہم وہ ہوتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں
-
ایران: اس سال نوروز کے تہوار کے لیے عوام قناعت پر مجبور
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 7.478 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پرسماعت 29 مارچ تک ملتوی
-
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج،شعیب شاہین،شیر افضل مروت ودیگر کی ضمانتیں منظور
-
2015میں محرم کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات سندھ رینجرز نے 8 سال بعدریڈیوپاکستان کی عمارت خالی کردی
-
انسداد دہشت گردی عدالت: اسد عمر‘زین قریشی سمیت 79 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.