کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون طیاروں کی پروازیں ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

اتوار 26 فروری 2017 11:40

کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون طیاروں کی پروازیں ،لوگوں میں خوف و ہراس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 فروری2017ء) کرم ایجنسی کے علاقوں میں امریکی ڈرون طیاروں نے پرواز کی جس سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقوں لوئر کرم اور بگن میں امریکی ڈ رون طیاروں نے پرواز کی جس کے باعث مقامی لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔واضح رہے کہ امریکی ڈرون طیاروں نے بہت عرصے بعد قبائلی علاقوں میں پروا ز کی ۔

متعلقہ عنوان :