عامر خان نے فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے لیے ٹریننگ لینا شروع کردی

فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کی ہدایات وجے کرشنا اچاریا دیں گے، جس کی عکسبندی مئی میں شروع ہوگی

اتوار 26 فروری 2017 11:21

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2017ء) بالی ووڈ اسٹار مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے لیے ٹریننگ لینا شروع کردی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کی ہدایات وجے کرشنا اچاریا دیں گے، جس کی عکسبندی مئی میں شروع ہوگی۔دوسری جانب اداکار عامر خان نے بھی فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے اپنی ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :