سال 2022تک عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50اور70ڈالر کے درمیاں رہنے کا امکان

اتوار 26 فروری 2017 11:21

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2017ء) ماہرین نے کہا ہے کہ سال 2022تک عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50اور70ڈالر کے درمیاں رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

بنک آف امریکا میرل لینچ کے مطابق گزشتہ دو سالوں میں تیل کی پیداوار میں 3.6ملین بیرل کا اضافہ ہواہے رپورٹ کے مطابق اوپیک کی کوششوں کے بعد سے تیل کی قیمتوں میں استحکام دیکھنے کو ملاہے اوراوپیک کے رکن ممالک کی کوششوں سے پیداوار میں 1.8ملین بیرل کی کمی بھی آئی ہے۔ماہرین نے اندازہ لگایاہے کہ سال 2022تک خام تیل کی اوسط قیمت 50اور70ڈالر کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :