دنیا بھر میں رقبہ اور پیداوار کے لحاظ سے چین سرفہرست

اتوار 26 فروری 2017 11:01

اسلام آباد ۔ 26فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2017ء) دنیا بھر میں رقبہ اور پیداوار کے لحاظ سے چین سرفہرست ہے ۔ محکمہ زراعت پنجاب کی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں لوکاٹ کا زیر کاشت رقبہ 814ہیکڑز ہے اور صوبہ میں سالانہ 4ہزار 414ٹن لوکاٹ کی پیداوار حاصل ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

ہارئی کلچر کے شعبہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ لوکاٹ ایک سدا بہارو پھلدار پودا ہے ۔ پاکستان میں اسکی کاشت خیبر پختونخوا اور پنجاب میں کی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مردان ، پشاور ، ہزارہ اور راولپنڈی ڈویژن لوکاٹ کی کاشت کیلئے موزوں علاقے ہیں۔

متعلقہ عنوان :