جرمن چانسلر اینجیلہ مرکل کا اسرائیل۔ فلسطین تنازعے کے دو ریاستی حل کی ضرورت پر زور

ہفتہ 25 فروری 2017 23:01

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2017ء) جرمنی کی چانسلر اینجیلہ مرکل نے اسرائیل۔ فلسطین تنازعے کے دو ریاستی حل کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روز جاری ہونے والے اپنے ہفتہ وار ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہاکہ مشرق وسطی میں قیام امن کیلئے اس کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :