آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات

ہفتہ 25 فروری 2017 22:58

ملتان ۔25فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ سے درجہ حرارت27.5اورکم سے کم10.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب67فیصداورشام 5بجے 21فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر42منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر 12منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :