پیپلزپارٹی کی جانب سے سندھ میں تنظیم سازی کے لیے جاری انٹرویوکا مرحلہ مکمل ہوگیا
پیپلز پارٹی دہشت گردی کے خلاف تھی ہے اور رہے گی، چاہتے ہیں دہشت گردی کا مکمل خاتمہ، بلاول بھٹوزرداری
ہفتہ 25 فروری 2017 22:12
(جاری ہے)
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے تمام ڈویژن اوراضلاع میں عہدے داربننے کے خواہشمند وں سے انٹرویوکا سلسلہ مکمل کرلیا ہے ۔ ہفتے کوبلاول ہاوس میں میرپورخاص ڈوین اوربے نظیرآباد ڈوین اوراس کے تمام اضلاع سے آئے پارٹی ورکرز کے انٹریوکیے گئے ۔
اس موقع پرپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ سے دہشت گردی کے خلاف تھی، ہے اور رہے گی۔انہوں نے کہاکہ اگر وفاق اپنی ذمہ داریاں پوری کرتا تو یہ دن دیکھنے نہ پڑتے۔ دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے والے عوام کے دشمن ہیں۔انہوں نے پارٹی رہنماوں کوہدایت کی کہ ہے آئندہ انتخابات کی ابھی سے تیاری شروع کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.