آصف زرداری سے سید خورشید احمدشاہ، نوید قمر، فاروق ایچ نائیک اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی ملاقات
پارٹی کی جانب سے بلائی جانی والی آل پارٹی کانفرنس اور فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کے معاملے پر مشاورت کی گئی کل جماعتی کانفرنس کوایک نمائندہ اجتماع بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کوشرکت کی دعوت دی جائے ، آصف زرداری کی پارٹی رہنمائوں کو ہدایت
ہفتہ 25 فروری 2017 22:08
(جاری ہے)
سابق صدر آصف علی زردای نے پارٹی رہنمائوں سے کہا کہ ان کی جماعت اہم قومی امور پرقومی اتفاق رائے چاہتی ہے اسی لئے اس نے ملک و قوم کو درپیش موجودہ صورتحال میں کل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے پارٹی رہنمائوں کو ہدایت کی وہ تمام سیاسی جماعتوں اور ان کے رہنمائوں سے رابطے کریں انہیں اے پی سی کی اہمیت اور اس کے اغراض و مقاصد کے بارے میں پوری طرح آگاہ کریں تاکہ4مارچ کو اسلام آباد میں منعقدہ کل جماعتی کانفرنس ایک نمائندہ اجتماع ثابت ہوسکے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری نے پارٹی کے سینئر رہنمائوں کو گزشتہ روز اے پی سی کے حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمن سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بھی اعتماد میں لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.