سرچ آپریشن کے دوران دو افغانیوں سمیت 25 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

ہفتہ 25 فروری 2017 21:55

سرچ آپریشن کے دوران دو افغانیوں سمیت 25 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ..
گوجرانوالہ۔25 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2017ء)پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دو افغانیوں سمیت پچیس مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کیلئے تھا نے منتقل کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے حا لیہ واقعات کے بعد تھا نہ سبزی منڈی پو لیس نے رحمان کا لو نی سمیت دیگر علا قوں میں سرچ آپریشن کے دوران کوائف نہ رکھنے والے دو افغا نیوں سمیت 25 افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کیلئے تھا نے منتقل کر دیا ہے پو لیس کے مطا بق حراست میں لئے گئے افراد کی با ئیو میٹرک کے ذریعے تصدیق کی جا رہی ہے۔