ساہیوال‘ سنٹرل جیل میں قیدی بھائی کی ملاقات کیلئے آنیوالا نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

ہفتہ 25 فروری 2017 21:49

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2017ء) سنٹرل جیل میں قیدی بھائی کی ملاقات کے لئے آنیوالا نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی کا رہائشی افتخار جو سنٹرل جیل ساہیوال میں قید ی سزا بھگت رہاہے اس کا بھائی اسرار اپنی والدہ کے ہمراہ افتخار سے ملاقات کے لئے آیا اور دوران ملاقات اسے دل کا دورہ پڑا جسے فوری طورپر ریسکیو1122 نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جہاں پر وہ دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :