پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

ہفتہ 25 فروری 2017 21:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بی اے (سماعت سے محروم طلبہ )کے سالانہ 2017کے امتحانات5اپریل 2017ء سے شروع ہوں گے۔تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :