سابق وزیر مملکت خالد لوند کی پی پی پی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری سے ملاقات

ہفتہ 25 فروری 2017 20:56

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2017ء) گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر مملکت خالد لوند نے پی پی پی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی،زرائع کے مطابق بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کی دوران خالد خان لوند نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کرلی،خالد خان لوند آئندہ چند روز میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے،خالد خان لوند این اے 200 سے انتخابات میں حصہ لیتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :