دشمن جہاں چاہتا ہے کارروائی کرتا ہے ‘ امن کہاں ہی ‘ مصطفی کمال
دہشتگردی کو رینجرز کے ذریعے حل کرنے کی روایت بن گئی ‘ آنکھیں بند کر لینے سے کسی بات کا حل نہیں نکلتا ‘ کیا رینجرز کو 4,6 ماہ اختیارات دینے سے امن ہو جائے گا ‘ ایک سانحہ کے بعد دوسرے سانحہ کا انتظار بدقسمتی ہے ‘ اختیارات کی نچلی سطح پرمنتقلی کرنا ضروری ہے ‘ اختیارات کی منتقلی تک دہشت گردی پر قابو نہیں پایا جا سکتا پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کاکراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 25 فروری 2017 20:49
(جاری ہے)
نیشنل ایکشن پلان پر سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر تنقید کرتی رہیں۔ انہوں نے کہا کہ آوازیں آ رہی ہیں کہ ہر شہر میں آپریشن کیا جائے۔ پنجاب کو رینجرز کے حوالے کیا جا رہا ہے ‘ رینجرز کو 5 ماہ اختیار دئیے پنجاب میں امن قائم ہو جائے گا پنجاب میں رینجرز کو اختیارات دینا اچھی بات ہے۔
25 سال پہلے سندھ میں رینجرز 6 ماہ کیلئے آئی تھی۔ مصطفی کمال نے کہا کہ تمام ملکی ادارے اس وقت آپریشن میں لگے ہوئے ہیں۔ دشمن جہاں چاہتا ہے کارروائی کرتا ہے۔ امن کہا ہی ا بھی ہمارے دشمن نظروں سے اوجھل ہیں کیا رینجرز کو 4,6 ماہ اختیارات دینے سے امن ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم جس راستے پر چل رہے ہیں یہ حل نہیں ہے۔ دہشت گردی کو رینجرز کے ذریعے حل کرنے کی روایت بن گئی ہے ۔ آنکھیں بند کر لینے سے کسی بات کا حل نہیں نکلتا۔ کیا وجہ ہے 13,12 سالہ بچہ بارود باندھ کر باہر نکلتا ہے۔ ایک سانحہ کے بعد دوسرے سانحہ کا انتظار بدقسمتی ہے۔ مسائل اختیارات ‘ وسائل کا ایک جگہ جمع ہونے کا باعث ہیں۔ حکومت کو اختیارات ‘ وسائل کو نیچے لانے کی ضرورت ہے۔ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کرنا ضروری ہے۔ اختیارات کی منتقلی تک دہشت گردی پر قابو نہیں پایا جا سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلند ترین شرح سود کے ساتھ کاروبار چلانا ممکن نہیں رہا‘شرح سود مہنگائی کم کرنے کے لیے بڑھائی گئی تھی.تاجر
-
ام المومنین حضرت خدیجة الکبریٰ ؓ کا یوم وصال 10رمضان المبارک بمطابق 21 مارچ کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
-
ویوو نے بہترین پوٹریٹ فوٹوگرافی اور دلکش ڈیزائن کا حامل V30 5G پاکستان میں متعارف کردیا
-
’مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی‘ شاہد خاقان عباسی کا اعلان
-
حسن اور حسین نواز کی بریت سے متعلق فیصلہ محفوظ
-
ہمارے شہداءکے قاتل افغانستان میں ہوں تو پھر کارروائی کا حق رکھتے ہیں،خواجہ آصف
-
کراچی سے فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار
-
پاکستان میں ہونے والے حملے میں جانی نقصان پر افسوس ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
بجلی 5روپے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.