برطانوی جریدے نے پاک فوج کی ایس ایس جی کمانڈوز فورس کو دنیا کی 8 بہترین فورسز میں سے ایک قرار دے دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 فروری 2017 19:42

برطانوی جریدے نے پاک فوج کی ایس ایس جی کمانڈوز فورس کو دنیا کی 8 بہترین ..
لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25فروری2017) برطانوی جریدے نے پاک فوج کی ایس ایس جی کمانڈوز فورس کو دنیا کی 8 بہترین فورسز میں سے ایک قرار دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک برطانوی جریدے کی جانب سے دنیا کی بہترین کی فورسز کی فہرست ترتیب دی گئی ہے۔ اس فہرست میں پاکستان کی ایس ایس جی کمانڈوز فورس کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں امریکا، برطانیہ، فرانس، اسپین اور اسرائیل کی خصوصی فورسز بھی شامل ہیں۔ تاہم اس فہرست میں کوئی بھارت فورس شامل نہیں۔

متعلقہ عنوان :