کولڈ سٹوریج کے کرایہ جات فکس کرنے کے سلسلہ میں اجلا س 27 فروری کو ہو گا

ہفتہ 25 فروری 2017 20:33

پاکپتن۔25 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2017ء) کولڈ سٹوریج کے کرایہ جات فکس کرنے کے سلسلہ میں اجلا س 27 فروری کو بوقت11:00 بجے ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا ، اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر عرفان احمد سندھو کریں گئے ، اجلاس میں کولڈ سٹوریج مالکان اور کسان اتحاد کے نمائندے شرکت کریں گئے ۔

متعلقہ عنوان :