ایس ای سی پی کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بلا جواز مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،سینیٹر سلیم مانڈوی والا
ہفتہ 25 فروری 2017 20:09
(جاری ہے)
ایس ای سی پی ان کمپنیوں کو روکنے میں ناکام رہا ہے۔ اب ایس ای سی پی اپنی ناکامی کی ذمہ داری اسٹاک بروکرز پر ڈال رہا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ایس ای سی پی کی ناکامی اور نا اہلی کا انداز اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ چیئرمین ایس ای سی پی نے ملک بھر میں بروکرز کی ایسوسی ایشن قائم کرنے کا کہا ہے حالانکہ پاکستان اسٹاک بروکرز ایسوسی ایشن پہلے سے موجود ہے جس کے چیئرمین یاسین لاکھانی ہیں۔
سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہایس ای سی کی مداخلت کی وجہ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری متاثر ہوسکتی ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری روک سکتے ہیں۔ ایس ای سی پی اسٹاک بروکز پر دباو ڈالنا بند کرے تاکہ وہ بلا خوف کاروبار کرسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.