پاناما ما لیکس کے چور جلد اپنے انجا م کو پہنچنے وا لے ہیں،مشتاق احمد غنی

ہم نے عوا م سے وعدہ کیا ہے کہ ہم نے نیا پا کستا ن بنا نا ہے کر پشن جیسی جو امرا ض اس کو لگ چکے ہیں ان کو ختم کر کے ادا رو ں کو مضبو ط بنا نا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات

ہفتہ 25 فروری 2017 20:04

پاناما ما لیکس کے چور جلد اپنے انجا م کو پہنچنے وا لے ہیں،مشتاق احمد ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2017ء) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ پاناما ما لیکس کے چور جلد اپنے انجا م کو پہنچنے وا لے ہیںتبدیلی کا جو وعدہ پا کستا ن تحریک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن نے عوام سے کیا تھا اس پر پو ری طر ح عمل پرا ہیں تعلیم اور صحت ہما ری تر جحا ت میں نمبر ون ہے جتنے بھی تعلیمی ادا رے پرا ئیو یٹ سکٹر میں کھو لے جا ئیں کم ہیں کیو نکہ جس تنا سب سے ہما ری آبادی میں اضا فہ ہو رہا ہے اس سے ہما ری سر کا ری تعلیمی ادا رے ضرو رت پو ری نہیں کر سکتے اسلئے پرا ئیو یٹ سکٹر میں زیادہ سے زیادہ اچھی تعلیمی ادا رے کھو لے جا ئیں تا کہ عوا م کی ضرو رت پو ری ہو اور ہربچہ زیور تعلیم سے آرا ستہ ہو سکے ۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ہفتہ کے روز ایم سکو ل آف ایکسلنس حو یلیاں کی افتتا حی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر تحصیل نا ظم حو یلیا ں سردار ارسل پرویز ،سا بق ایم پی اے نثار صفدر ،ممبر ضلع کو نسل با بو جا وید اقبا ل ،ایم ڈی حسین وحید اور میڈیم مس فا ئزہ نے بھی خطا ب کیا تقریب میں سکو ل کے طلبہ ،وا لدین اور شہریو ں بھی بڑی تعداد میں مو جود تھے۔

مشیر وزیر اعلی خیبر پختو نخوا مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ میں مبا رک باد پیش کر تا ہو ں ایم سکو ل آف ایکسلنس کی انتظا میہ کو جنہو ں نے حو یلیا ں میں اتنا اچھااور معیا ری تعلیمی ادا رہ قا ئم کیا جس کی یہا ں پر بہت ضرورت تھیں ۔انہو ںنے کہا کہ خیبر پختو نخوا میں پا کستا ن تحریک انصا ف کی حکو مت بنا تے وقت عمرا ن خا ن کا ایک ہی ویژن تھا کہ ہم نے پہلی حکو متو ں کی طر ح روا ئتی حکو مت نہیں چلا نی بلکہ کچھ کر کے دیکھا نا ہے اور ایسی تبدیلی لا نی ہے جس سے عوا م کو فا ئدہ ہو کیو نکہ ہم نے عوا م سے وعدہ کیا ہے کہ ہم نے نیا پا کستا ن بنا نا ہے کر پشن جیسی جو امرا ض اس کو لگ چکے ہیں ان کو ختم کر کے ادا رو ں کو مضبو ط بنا نا ہے ہما ری حکو مت کا ایک ویژن تھا کہ جب ادا رے مضبو ط ہو نگے ملک قر ضو ں کے بو جھ سے نکل کر اپنے پا ئو ں پر کھڑا ہو گا تب جا کر نیا پا کستا ن بن سکتا ہے ہم نے یہ کا م خیبر پختو نخوا سے شروع کیا جہا ں پر پو لیس کو غیر سیا سی اور عوا م دو ست بنا دیاتما م ادارو ں میں سیاسی مدا خلت کو ختم کر کے تما م بھر تیاں میرٹ اور این ٹی ایس کے زریعے کر دیں طبقا تی نظا م تعلیم کو ختم کر دیا جہا ں پر پہلے دو کمرو ں اور دو اسا تذہ چھ کلاسو ں کو تعلیم دیتے تھے جو تعلیم کے سا تھ بہت بڑا مزاق تھا ہما ری حکو مت نے پرا ئمبری سطع پر دو کمرو ں کو چھ کمرے اور چھ اسا تذہ کر دیئے جس کے لئے 15000ہزار نئے کمرے اور45000 ہزار نئے اسا تذہ بھر تی کر نے پڑ ے اس کے سا تھ سا تھ سکو لو ں میں حا ضری کو یقینی بنا نے کے لئے ما نیٹرنگ سسٹم بنا یا ۔

صو بے کے تما م بڑے ہستا لو ں میں بی او جی قا ئم کر کے ان کی حا لت کو بہتر کیاجہا ں پر پہلے ایک گو لی نہیں ملتی تھیں اب ان ہی ہسپتا لو ں میں ہر قسم کی ادو یا ت مر یضو ں کو مفت مل رہی ہیں انشا اللہ اس طر ح اب ڈسٹرکٹ ہیڈ کوا ٹرز ہسپتا لو ں ،سو ل ہسپتا لو ں اور بی ایچ یو میں بھی بی ا و جی قا ئم کر کے ان کی حا لت کو بہتر بنا جا رہی ہے۔ ما حو لیا تی آلو دگی کے خا تمہ کے لئے ہما ری حکو مت خیبر پختو نخوا میں ایک ارب اور20کڑوڑ درخت لگا رہی ہے جس میں آج تک تقریبا65کڑوڑ در خت لگ چکے ہیں جو80فیصد کا میا ب ہو گئے ہیں۔

صو بے کے تما م اضلا ع میں پبلک سیفٹی کمشن ے دفتر بھی عوا م کی سہو لت کے لئے قا ئم کر دئے گئے ہیں بلا تفریق پو رے خیبر پختو نخوا میں تر قیا تی کا م جا ری ہیں یہی ہے تبدیلی جس کا ہم نے عوا م سے وعدہ کیا تھا بلکہ خیبر پختو نخوا حکو مت اپنے خر چ پر81کلو میٹر سوا ت مو ٹر وے کی تعمیر کے کا م کا آغاز ہو چکا ہے ہما ری حکو مت پنجا ب کی طر ح اپنی پبلک سٹی پر سا لا نہ 10ارب رو پے خر چ نہیں کر رہی بلکہ ہم نے تین سا لو ں میں صرف 22کڑوڑ رو پے اشتہا رات کی مد میں خر چ کئے انشا اللہ آئندہ انتخا با ت میں پا کستا ن تحریک انصا ف پو رے ملک میں کا میا ب ہو گی اور پو رے ملک میں پا کستا ن تحریک انصا ف کی حکو مت قا ئم ہو گی۔آخر میں انہو ں نے سکو ل کے مختلف حصو ںکا معا ئنہ کیا ۔