ہم ہی ملک میں حقیقی اپوزیشن کر رہے ہیں اصولوں پر سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیںہوتا،چوہدری سرور
‘ہم حق سچ ‘ آئین وقانون اور حقیقی جمہو ریت کی بات کرتے ہیں، آنیوالا وقت تحر یک انصاف کا ہوگا،سابق گورنر پنجاب کی وفد سے گفتگو
ہفتہ 25 فروری 2017 19:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کے تمام مطالبات آئین وقانون کے مطابق ہے ہم نے کبھی کوئی غیر جمہو ری اور غیر آئینی مطالبہ نہیں کیا اگر ہم کر پشن کے خاتمے ‘ملک میں حقیقی جمہو ریت کے قیام اور شفاف احتساب کا مطالبہ کر رہے ہیں تو یہ قومی امنگوں کی تر جمانی ہے اور ان مطالبات کی منظوری کے بغیر ملک کسی صورت آگے نہیں بڑھ سکتا ۔
انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے اقتدار میںا ٓنے سے پہلے قوم سے جتنے بھی وعدے کیے ان پر عمل کیا جا چاہیے تاکہ عوام کو لوڈشیڈ نگ ‘مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر مسائل سے مکمل نجات مل سکے ۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.