پرویز مشرف جلد پاکستان واپس آ رہے ہیں، استقبال کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں: رہنما اے پی ایم ایل احسن رضا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 فروری 2017 19:18

پرویز مشرف جلد پاکستان واپس آ رہے ہیں، استقبال کی تیاریاں شروع کر دی ..
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25فروری2017) اے پی ایم ایل کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پرویز مشرف جلد پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان احسن رضا کی جانب سے پرویز مشرف کی واپسی سے متعلق اہم اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

احسن رضا کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف جلد پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ ان کی واپسی کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :