سی ٹی ڈی کی کاروائی:ایم کیوایم کے3مطلوب دہشتگردبھاری اسلحہ سمیت گرفتار
ملزمان ٹارگٹ کلنگ اوردیگروارداتوں میں مطلوب تھے،ملزمان نےقتل کی تین وارداتوں عرفان حیدر،جمیل اورعبدالحفیظ کااعتراف بھی کیا۔ایس ایس پی سی ٹی ڈی عمرشاہد
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 25 فروری 2017 19:06
(جاری ہے)
جس میں ایم کیوایم پاکستان کے 3دہشتگردگرفتارکیے گئے۔
ن ملزمان میں انوار،آصف ممتازعرف میر اور خرم شہزادشامل ہے۔ملزمان ٹارگٹ کلنگ کے مقدمات اور دیگروارداتوں میں مطلوب تھے۔ملزمان نے قتل کی تین وارداتوں عرفان حیدر،جمیل اور عبدالحفیظ کااعتراف بھی کیاہے۔گرفتاردہشتگردوں سے 6کلاشنکوف، ایل ایم جی اور 6 رپیٹر،5پستول اور 2سیون ایم ایم رائفلزشامل ہیں۔گرفتاردہشتگردوں میں ایک متحدہ کاجوائنٹ یونٹ انچارج تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.