قومی ایکشن پلان ،ضرب عضب کے بعد ردالفساد آپریشن بھی دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے ہے‘ لیاقت بلوچ
ماضی کی کمزوریوں اور غلطیوں سے اجتناب کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے عمل کیا جائے‘ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی
ہفتہ 25 فروری 2017 19:02
(جاری ہے)
لیکن ماضی میں ایسے حالات ہی انسداد دہشتگردی عدالتیں ،خصوصی عدالتیں سمری ٹرائیل عدالتیں بنتی رہیں لیکن قومی عدالتی نظام اور زیادہ کمزور ہوتا رہا ۔
اسی وجہ سے ادارے آئین اور قانون سے ماروا اقدامات کرنے میں آزاد ہیں۔ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی مستحکم نہیں ہورہی۔فوجی عدالتوں میں توسیع کا کام جذباتی اور پارٹی سیاست کا شکار نہ کیا جائے۔لیاقت بلوچ نے ڈی ایچ اے میں شہید ہونے والے معظم حیات پراچہ اور دیگر شہداء کے لواحقین سے تعزیت کی اور وحدت کالونی کے احمد رفیق بٹ کی والدہ اور علی اکبر رانا کے انتقال پر تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔اس موقع پر فرید احمد پراچہ اور احمد سلمان بلوچ بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم وہ ہوتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں
-
ایران: اس سال نوروز کے تہوار کے لیے عوام قناعت پر مجبور
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 7.478 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پرسماعت 29 مارچ تک ملتوی
-
2015میں محرم کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات سندھ رینجرز نے 8 سال بعدریڈیوپاکستان کی عمارت خالی کردی
-
انسداد دہشت گردی عدالت: اسد عمر‘زین قریشی سمیت 79 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
وزیراعلی پنجاب سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات ، منصب سنبھالنے پرمبارکباد پیش کی
-
نواز شریف،یوسف رضاگیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس،نیب سے رپورٹ طلب
-
اسلام آباد پولیس نے سینکڑوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیئے
-
اسرائیل غزہ میں قحط اور بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے.یورپی یونین
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ، انتظامیہ کو درخواست دے دی
-
جنرل (ر) باجوہ، فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.