لاہور میں شہری پر بندوق تاننے کے معاملے پر ڈولفن پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 فروری 2017 18:55

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25فروری2017) لاہور میں شہری پر بندوق تاننے کے معاملے پر ڈولفن پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ڈولفن پولیس اہلکار کی جانب سے ایک شہری پر بندق تاننے کے معاملے کے حوالے سے اسی پی ڈولفن پولیس مجاہد کی جانب سے فوری نوٹس لیتے ہوئے اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس اہلکار معاملے کی تفتیش مکمل ہونے تک معطل رہے گا۔

متعلقہ عنوان :