امیگریشن حکام نے جعلی دستاویزات پر اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا

ہفتہ 25 فروری 2017 18:09

امیگریشن حکام نے جعلی دستاویزات پر اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے مسافر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2017ء) امیگریشن حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر جعلی دستاویزات کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ عندلیب الٰہی جعلی سفری دستاویزات پر اٹلی جانے کی کوشش کر رہا تھا کہ امیگریشن حکام نے اسے گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :