اسٹیٹ بینک کا نیا فیصلہ،کیش مارجن عائد

ہفتہ 25 فروری 2017 16:38

اسٹیٹ بینک کا نیا فیصلہ،کیش مارجن عائد
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2017ء)اسٹیٹ بینک نیمخصوص اشیائ کی درآمد پر100فیصد کیش مارجن عائد کردیا ہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک نے بتایاکہ کیش مارجن تجارتی خسارے کو کم کرنے کیلیے عائد کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

ترجمان اسٹیٹ بینک کیمطابق کیش مارجن عائد کرنے کا مقصد مخصوص اشیائ کی حوصلہ شکنی کرناہے۔کیش مارجن سے درآمدی اشیا مہنگی ہو جائیں گی۔اسٹیٹ بینک کینئے اقدام کے تحت موبائل فونز،میک اپ،زیورات پر 100 فیصد کیش مارجن عائد کیاگیاہے۔ اس کے علاوہ سگریٹ، موٹرسائیکل، برقی آلات، اسلحہ،گولا بارود پر کیش مارجن ہوگا۔