سوشل میڈیا پرگستاخانہ پیجز کیخلاف اسلام آباد کی عدالت عالیہ میں پٹیشن دائر،کاروائی کی درخواست

ہفتہ 25 فروری 2017 16:07

سوشل میڈیا پرگستاخانہ پیجز کیخلاف اسلام آباد کی عدالت عالیہ میں پٹیشن ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2017ء) سوشل میڈیا پرگستاخانہ پیجز کیخلاف اسلام آباد کی عدالت عالیہ میں پٹیشن دائر ، درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت گستاخانہ پیجزکیخلاف کارروائی کرنے کاحکم جاری کرے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سوشل میڈیا پرگستاخانہ پیجز کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی ۔ ایڈووکیٹ سلمان شاہد کی جانب سے دائر کی گئی پٹیشن میں وفاقی سیکرٹری داخلہ،سیکریٹری آئی ٹی،ڈی جی ایف آئی اے اورچیئرمین پی ٹی اے کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت گستاخانہ پیجزکیخلاف کارروائی کرنے کاحکم جاری کرے

متعلقہ عنوان :