تین ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات ،وقار شعیب کو ایس پی سکیورٹی رائے ونڈ تعینات

ہفتہ 25 فروری 2017 16:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2017ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے تین ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق وقار شعیب کو ایس پی سکیورٹی رائے ونڈ ، عادل میمن کو ایس پی آپریشنزسٹی جبکہ رانا عمر فاروق کو ایس پی آپریشنزاقبال ٹائون تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :