متحدہ عرب امارات نے بکتر بند گاڑیوں کی برآمدات کا اعلان کردیا

ہفتہ 25 فروری 2017 15:11

متحدہ عرب امارات نے بکتر بند گاڑیوں کی برآمدات کا اعلان کردیا
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 فروری2017 ء) :غیر خبررساں ایجنسی کے مطابق یواے ای نے گزشتہ ہفتے ہونے والی بین الاقوامی فوجی نمائش کے بعد اپنی بکتربند گاڑیوں کی برآمدات کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

اس پانچ ملکی نمائش کے دوران اماراتی حکام نے کئی کمپنیوں کے ساتھ بکتر بند گاڑیوں اور دیگر فوجی آلات بنانے کے معاہدوں پر دستخط کیےتھے۔

متعلقہ عنوان :