لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن پر سولہ ہزار وکلاء کے لیے کھانے کا انتظام کیا گیا

ہفتہ 25 فروری 2017 14:42

لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن پر سولہ ہزار وکلاء کے لیے کھانے کا انتظام ..
لاہور۔25 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2017ء) لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن کے موقع پر سولہ ہزار وکلاء کے لیئے دوپہر کے کھانے کا انتظام کیا گیا وکلاء ہے کھانے کے لیئے سات سو دیگیں پکوائی گئیں۔

(جاری ہے)

جس پر چھ لاکھ بیس ہزار کے قریب خرچ ہوا ، دوپہر کے کھانے میں چکن بریانی ، قورمہ، روغنی نان ، سویٹ قبل ذکر تھی۔