دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں ، نعیم بخاری

ہفتہ 25 فروری 2017 14:40

دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں ، نعیم بخاری
لاہور۔25 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2017ء)معروف قانون دان نعیم بخاری نے کہاہے کہ دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی کے الیکشن کے سلسلے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رسول صلی اللہ و علیہ وسلم کا آخری خطبہ ہمیں برداشت کا درس دیتا ہی. ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کسی وکیل کو زیب نہیں دیتا کہ کیس کے متعلق میڈیا کے سامنے لب کشائی کرے۔