لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

ہفتہ 25 فروری 2017 14:40

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پر قانون نافذ کرنے والے ..
لاہور۔25 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2017ء) لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ان تین مشتبہ شہزاد، ایوب اور علی نامی افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :