اداکار عامر خان نے اپنی فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘کے لئے ٹریننگ لینا شروع کردی

ہفتہ 25 فروری 2017 13:47

اداکار عامر خان نے اپنی فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘کے لئے ٹریننگ لینا ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2017ء) بالی و وڈ اداکار عامر خان نے اپنی فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘کے لئے ٹریننگ لینا شروع کردی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیاکے مطابق فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘کی ہدایات وجے کرشنا اچاریا دیں گے،جس کی عکسبندی مئی میں شروع ہوگی۔عامر خان نے فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے ٹریننگ لینا شروع کردی ہے۔فلم میںامیتابھ بچن اور جیکی شیروف بھی جلوہ گر ہوں گے جو کہ دیوالی کے موقع پر ریلیز ہو گی۔

متعلقہ عنوان :