نیپالی متحدہ عرب امارات میں 3,00,000 افراد پر مشتمل اپنی کمیونٹی بنا چکے ہیں

ہفتہ 25 فروری 2017 13:30

نیپالی متحدہ عرب امارات میں 3,00,000 افراد پر مشتمل اپنی کمیونٹی بنا چکے ..
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 فروری2017 ء) :نیپال جو کہ متحدہ عرب امارات کا ہمسایہ ملک ہے، ایک جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق وہ متحدہ عرب میں اپنی ایک بڑی کمیونٹی تشکیل دے چکے ہیں۔

(جاری ہے)

خلیج ٹائمز کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان چونکہ فاصلہ محض 2,870 کلومیٹر ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ پرواز کا وقت محض3 گھنٹے ہے ،لہٰذا نیپالیوں نے آسائشوں سے بھرپور امارات میں پناہ لے لی ہے۔ نیپال کی قوم دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں دکھائی دیتی ہے۔  

متعلقہ عنوان :