قطرآئندہ چند سالوں میں دنیا کی معیشت بن کےابھرے گا، بی ایم آئی رپورٹ

ہفتہ 25 فروری 2017 13:09

قطرآئندہ چند سالوں میں دنیا کی معیشت بن کےابھرے گا، بی ایم آئی رپورٹ
دوحہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 فروری2017 ء) : بی ایم آئی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق قطرآئندہ آنے والے چند سالوں میں ایک معیشت بن کر ابھرے گا۔ جس کی بڑی وجہ اس کی مستحکم معاشی حالت اور پرامن عوام ہے ۔

(جاری ہے)

دوحہ نیوز کے ذرائع کے مطابق رپورٹ میں یہ واضح درج ہے کہ کیونکہ اس کی عوام امن پسند اور سیاسی طور پر سرگرام نہیں ہے اس لئے یہ ملک آئندہ آنے والے چند سالوں میں معیشت بن کر ابھرے گا۔