افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں بارود لانے والے دو ٹرک ڈرائیور گرفتار
ٹرک ڈرائیور سخی بادشاہ اور رسول نواز دہشت گردوں کو دھماکوں کے لئے بارودی مواد پہنچاتے تھے
ہفتہ 25 فروری 2017 12:47
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خفیہ اطلا ع ملی تھی کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں وطن دشمنوں کو دہشت گردی کی کارروائیوں کیلئے بارود سمگل کیا جا رہا ہے اور اس گھناؤنے دھندے میں وانا کے دو ٹرک ڈرائیور سخی بادشاہ اور رسول نواز ملوث ہیں ،ْسی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کارروائی کر کے صادق آباد کے علاقہ سونا چوک سے دونوں کو گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹرک ڈرائیوروں کے دہشت گردوں سے گہرے روابط ہیں۔ ٹرک ڈرائیور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں بارود پاکستان لاتے اور دہشت گردوں کو فراہم کرتے جو دہشت گردی پھیلانے کیلئے دھماکوں میں استعمال کیا جاتا تھا۔ سیکورٹی ذرائع ان گرفتاریوں کو انتہائی اہمیت دے رہے ہیں ،ْگرفتار افراد سے تفتیش کے دوران ان سے رابطے میں موجود دہشت گرد نہ صرف بے نقاب ہوں گے بلکہ انہیں کیفرکردار تک بھی پہنچایا جا سکے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.