ٹرمپ 90کی دہائی میں صدرہوتے تو میلانیا بھی امریکا بدرہوتیں

میلانیاٹرمپ نے 1996میں سیاحتی ویزاپرآکرغیرقانونی طورپرماڈلنگ کی تھی،رپورٹ

ہفتہ 25 فروری 2017 12:12

ٹرمپ 90کی دہائی میں صدرہوتے تو میلانیا بھی امریکا بدرہوتیں
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2017ء) ٹرمپ 90کی دہائی میں صدربنے ہوتے توامیگریشن حکم نامے پر ان کی اہلیہ میلانیاٹرمپ بھی امریکابدرہوتیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق میلانیاٹرمپ نے 1996میں سیاحتی ویزاپرآکرغیرقانونی طورپرماڈلنگ کی تھی،امریکی میڈیا کے مطابق کام کرنیکاقانونی پرمٹ حاصل کرنے سے پہلی7ہفتوں تک ماڈلنگ سے میلانیانی20ہزارڈالرکمائے تھے۔میلانیاٹرمپ نی2001میں گرین کارڈکیلیے درخواست دی تھی اور2006میں امریکی شہریت حاصل کی تھی۔ٹرمپ کے حکمنامے کے تحت فراڈمیں ملوث امیگرنٹس کوترجیحی بنیادپرامریکاسے نکالاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :