نواز شریف کو بری الذمہ قرار دے دیا جائے گا۔ جنرل (ر) امجد شعیب

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 فروری 2017 11:36

نواز شریف کو بری الذمہ قرار دے دیا جائے گا۔ جنرل (ر) امجد شعیب
اسلام آباد (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 فروری 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جنرل (ر) امجد شعیب کا کہنا ہے کہ پانامہ لیکس کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کو کچھ نہیں ہو گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اگر قانونیجواز کے بغیر بات کی جائے تو وزیر اعظم نوازشریف کو بری الزمہ قرار دے دیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جس اعتماد سے وزیر اعظم نواز شریف غیر ملکی دورے کر رہے ہیں اسے دیکھ کر بھی یہی لگتا ہے کہ انہیں کسی چیز کا کوئی خوف وخطر نہیں ہے اور انہیں کچھ نہیں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :