4سالہ بچہ دم توڑ گیا، لواحقین کا کراچی پریس کلب کے باہر میت رکھ کر احتجاج

ہفتہ 25 فروری 2017 11:42

4سالہ بچہ دم توڑ گیا، لواحقین کا کراچی پریس کلب کے باہر میت رکھ کر احتجاج
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2017ء) دل اور جگر کی بیماری میں مبتلا 4 سال کا بچہ دم توڑگیا۔ کراچی پریس کلب کے باہر 6 ماہ سے زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والے 4 سالہ دیدار کی موت پر لواحقین نے احتجاج کیا۔

(جاری ہے)

لواحقین نے کراچی پریس کلب کے باہر میت رکھ کر احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وزیر صحت کی یقین دہانی کے باوجود بچے کا علاج نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :